اسلام آباد پولیس نے منشا بم کو مبینہ طور پر حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا

جمعرات 4 اکتوبر 2018 14:34

اسلام آباد پولیس نے منشا بم کو مبینہ طور پر حراست میں لینے کے بعد چھوڑ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2018ء) اسلام آباد پولیس نے منشا بم کو مبینہ طور پر حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ رات 12 سے ایک بجے کے درمیان منشا بم جوہر ٹاؤن اپنے ڈیرے میں آیا تاہم پولیس نے موقف اختیار کیا کہ منشا بم کی گاڑی قبضے میں ہے، جلد اسے بھی پکڑ لیں گے، منشا بم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی مگر وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، منشا بم کو چھوڑا نہیں بلکہ وہ مزاحمت کے بعد فرار ہوا۔

متعلقہ عنوان :