رکشہ ڈرائیور کی پھندا لگی نعش کی تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا
لاہور ،رکشہ ڈرائیور عارف کو بیوی فرزانہ نے پھندا دیکر قتل کیا ہے،پولیس کا شبہ
منگل 9 اکتوبر 2018 20:39
(جاری ہے)
پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ مناواں کے رہائشی رکشہ ڈرائیور عارف کو اسکی بیوی فرزانہ نے پھندا دیکر قتل کیا ہے کیونکہ مبینہ ملزمہ فرزانہ کو اپنے شوہر مقتول عارف پر ایک دوسری عورت سے تعلقات استوار کرنے کا شبہ تھا۔
پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مقتول عارف نے ایک ماہ قبل اپنی اہلیہ فرزانہ کے خلاف باقاعدہ درخواست بھی دی تھی۔ جس میں اسے قتل کئے جانے کے شبہ کا اظہار کیاتھا۔ پولیس نے تاحال نہ تو عارف کی نعش کا پوسٹ مارٹم کروایا ہے اور نہ اس سلسلے میں کوئی کارروائی کی ہے۔ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ تفتیش کے نئے رخ کی روشنی میں مقتول عارف کی نعش کا پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا اور پوسٹ مارٹم کی روشنی میں تفتیش کو آگے بڑھایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.