آئی ایم ایف سے قرضہ نہیں لینا چاہتے تھے،مجبورا لینا پڑا
قرضے کی پائی پائی عوام کی فلاحو بہبود پر خرچ کریں گے : ہاشم ڈوگر
جمعرات 11 اکتوبر 2018 22:08
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے 50لاکھ گھر اور 1کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا پر جس رفتار سے آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے یہ بھی کم پڑ جائیں گے۔
ہاشم ڈوگر نے کہا کہ بڑھتی آبادی ا ٓج کے دور میں سب سے اہم مسئلہ ہے جس پر کنٹرول پانے کے لئیے علماء کرام کے تعاون کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعے اور تحصیل کی سطح پر خاندانوں کی کائونسلنگ کے لئیے ویلیج کائونسل کا نظریہ متعارف کروا رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک پاکستانی عورت اوسطا 4 بچے پیدا کر رہی ہے اگر آبادی اسی رفتار سے بڑھتی رہی تو 2050تک پاکستان کی آبادی ڈبل ہو جائے گی۔ صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ معاشرے میں تبدیلی لانے کے لئیے پہلے سوچ کو بدلنا ہو گا جس کے لئیے آپ کو خود فیصلہ کرنا ہو گا کہ آپ کیا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک خوشحال اور صحت مند ماں ہی بچے کی اچھی تربیعیت کر سکتی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اگر ذندگی کو آسان بنانا ہے تو بچوں کو وقت دینا ہو گا ورنہ معاشرے کو بگاڑ کی طرف بڑھنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ سیمینار میں سیکرٹری پاپولیشن ویلفئیر بشریٰ امان، ڈائریکٹر پاپولیشن ویلفئیر نعیم الدین راٹھور، ڈائیریکٹر جنرل PILAC ڈاکٹر صغریٰ شفیع اور دیگر مہمانان گرامی سمیت طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.