کوہاٹ ،درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں مبینہ طورپر گیس بھر جانے کے باعث 3 کان کن جاں بحق ،ایک زخمی
ہفتہ 13 اکتوبر 2018 18:33
(جاری ہے)
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ‘ انتظامیہ اور ریسکیو اہلکار پہنچ گئے جنہوں نے فوری طورپر امدادی کاروائیں شروع کرکے جاں بحق ہونے والے مزدوروں کی لاشیں کان کے اندر سے نکالی لیں۔حکام کے مطابق جاں بحق مزدوروں میں محمدرحمن ‘ گوہر علی اور جنت خان شامل ہیں جبکہ زخمی کا نام اصل خان بتایا گیا ہے۔
یادرہے کہ ایک ماہ کے اندر درہ آدم خیل کی کوئلے کی کان میں یہ دوسرا بڑا واقعہ ہے۔ قبل ازیں 12 ستمبر2018 کو اخوروال کے علاقے میں کوئلے کی ایک کان میں گیس بھرکر آگ لگنے کے باعث 9 مزدور جاں بحق ہوگئے تھے جن کا تعلق بھی شانگلہ سے تھاجس پر صوبائی حکومت ‘ محکمہ معدنیات‘ مقامی انتظامیہ اور دیگرمتعلقہ حکام نے کوئلے کی کانوں میں حفاظتی اقدمات یقینی بنانے کے لئے سخت ہدایات جاری کی تھیں لیکن معلوم ہوتا ہے کہ ان ہدایات کو عملی جامہ پہننانے میں حکام بری طر ح ناکام رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.