امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 20:58

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پرکمی ہوئیجس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں کافی سپلائی کے باعث اس کی طلب کم ہونا ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 25 سینٹ کم ہوکر 80.01 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے سودے 6 سینٹ اضافے کے ساتھ 71.03 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :