ملک میںعدم استحکام پیدا کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں ‘ڈاکٹر راغب نعیمی
قوم اتحاد واتفاق کی طاقت سے ملک دشمن عناصرکے ناپاک عزائم کو خاک میں ملادے‘ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ ملک میں تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی تشویشناک ہے، نعیمین ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب
اتوار 14 اکتوبر 2018 18:30
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روزجامعہ نعیمیہ میں نعیمین ایسوسی ایشن شالیمارٹائون کے ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں نعیمین ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر پروفیسر ظفر ا قبال نعیمی،مرکزی سیکرٹری جنرل مفتی ابوبکر قریشی،مفتی محمدعمران حنفی ،مفتی فیصل ندیم،نعیمین رابطہ کونسل کے صدر مولانا شفقت علی یوسفی،مفتی کاشف علی،مفتی ذیشان علی،مولانا جہانگر علی،حافظ عمران،مولانا سلیم نعیمی سمیت دیگر نعیمین ایسوسی ایشن کے عہدیداران و کارکنان نے شرکت کی۔
اجلاس سے قبل مرکزی صدر پروفیسر ظفر اقبال نعیمی کی طرف سے کارکنان کے اعزاز میں لاہوری ناشتے کے بھی خصوصی اہتمام کیا گیا۔اجلاس میں نعیمین ایسوس ایشن کے آئندہ ماہ میں ہونے سالانہ ورکرز کنونش ،لاہو ر کے عہدیداران کے چنائودیگر امور پر تفصیلی غور وغوض کیا۔21اکتوبر کے عزیز بھٹی ٹائون کے عہدیداران کے اعزاز میں ناشتے کااہتمام کیا جائے گااس موقع پر مختلف یونین کونسلز کے ذمہ داران کاچنائو بھی عمل میں لایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.