7 واں بوائز تھروبال ٹورنامنٹ 16 اکتوبر سے شروع ہوگا

پیر 15 اکتوبر 2018 12:11

7 واں بوائز تھروبال ٹورنامنٹ 16 اکتوبر سے شروع ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2018ء) پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام 7 واں بوائز تھروبال ٹورنامنٹ 16 اکتوبر سے سٹی سکول ، کراچی میں شروع ہوگا،پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول احمد آرائیں نے بتایاوبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول احمد آرائیں نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ایونٹ 17 اکتوبر تک جاری رہے گا اور ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گی-

متعلقہ عنوان :