ڈسٹرکٹ ہسپتال اٹک میں خسرہ سے بچائو کے حوالہ سے افتتاحی تقریب کا انعقاد
پیر 15 اکتوبر 2018 17:27
(جاری ہے)
اس کے علاوہ ضلع بھر کے تما م ہسپتالوں اور مراکز صحت میں بھی عوام اپنے بچوں کو خسرے کے ٹیکے لگوا سکتے ہیں ۔مقررین نے کہا کہ یہ آگاہی مہم ملک بھر میں شروع کی جارہی ہے ۔
ضلع اٹک میں اس سلسلے میں بھر پور تیاریا ں کی گئی ہیں اور عوام کی سہولت کے لیے ضلع بھرمیں آگاہی مہم چلائی جارہی ہے ۔ ضلع اٹک کے عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اس اہم مہم میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں تاکہ آنے والی نسل خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہ سکے۔مزید معلومات کے لیے محکمہ صحت کی ہیلپ لائین0800-99-000 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.