عرب رکن پارلیمنٹ کی سزا میں تخفیف روکنے لیے نیا صیہونی قانون
دہشت گردی کے الزام میں سزا کاٹنے والوں کی ایک تہائی سزا معاف کرنے کا سابقہ قانون منسوخ کیاجائے،بل پیش
پیر 15 اکتوبر 2018 19:05
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یسرائیل بیتنا کے رکن کنیسٹ عودید فوریر نے پارلیمنٹ میں ایک نیا بل پیش کیا جس میں سفارش کی گئی کہ دہشت گردی کے الزام میں سزا کاٹنے والے قیدیوں کی ایک تہائی سزا معاف کرنے کا سابقہ قانون منسوخ کیاجائے۔
بہ ظاہر اس قانون ہا ہدف عرب کمیونٹی کے رکن پارلیمنٹ باسل عطاس ہیں جنہیں صہیونی فوج نے دو سال کیلیے جیل میں قید کر رکھا ہے۔ ان پر اسرائیل کے خلاف کام کرنے اور دہشت گردی کی کوششوں میں معاونت کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے کٹزیعوت جیل میں قیدیوں کو 12 ٹیلیفون سیٹ فراہم کیے تھے۔ یہ اقدام اسرائیل کی سلامتی اور سالمیت کے لیے تباہ کن ہوسکتا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.