حکومت بچوں کو صحت مند مستقبل فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے ،ْوفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی
بین الاقوامی کمیونٹی کے رکن ہونے کے ناطے سے ہم اس عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں کہ ملک کے ہر بچے کو اس بیماری سے محفوظ بنائیں گے ،ْخطاب
پیر 15 اکتوبر 2018 21:04
(جاری ہے)
جس کے تدارک کیلئے 2014-15 میں قومی سطح پر خسرہ کے خلاف قومی مہم چلائی گئی تھی تاکہ اس بیماری کی روک تھام کی جائے ۔
عموماًًان ممالک میں گاہے بگاہے قومی مہم کا انتظام کیا جاتا ہے جہاں اس طرح کی وباء پھوٹنے کا اندیشہ ہو لہذا اس تناظر میں پاکستان آج سے خسرہ کے خلاف قومی مہم کا آغاز کر رہا ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ ہم بہت جلد اس بیماری پر قابو پا لیں گے ۔ وفاقی وزیر صحت نے کہاکہ خسرہ مہم کے ذریعے 9 ماہ سے 59 ماہ کے یعنی 5سال تک کی عمر کے 32.5 ملین بچوں کو خسرہ کے خلاف ٹیکے لگائے جائیں گے ۔ اس عظیم مقصد کے لیے ہم نے 30ہزار سے زیادہ عملہ اور سوشل موبلائزرز کو تربیت دی ہے۔اس موقع پر ای پی آئی پروگرام کے ساتھ پی پی اے اور نجی شعبوں کے تعاون کی یقین دہانی نہایت خوش آئند ہے ۔وفاقی وزارت صحت کی طرف سے تمام صوبوں اور فیڈریٹنگ ایریازکو اس مہم کی موثر عملدرآمد کے لیے بھر پور تعاون فراہم کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی کمیونٹی کے رکن ہونے کے ناطے سے ہم اس عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں کہ ملک کے ہر بچے کو اس بیماری سے محفوظ بنائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.