کامیڈی فلم ونڈر پارک کا نیا ٹریلرجاری
فلم پیرا مائونٹ پکچرز کے تحت 15مارچ 2019کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی
منگل 16 اکتوبر 2018 18:34
(جاری ہے)
جادو کے زیر اثر حیرت انگیز حیرت انگیز ونڈر پارک پربننے والی ایڈونچر سے بھرپور اس کامیڈی فلم کی مختلف اینیمیٹیڈ کرداروں کے ڈائیلاگ معروف ہالی وڈ اداکارملا کیونس،جنیفیر گارنز،کین ہڈسن ،جان اولیور،کین جیونگ،صوفیہ مالی ،کیون چیمبر لن ،بریانا ڈینسکی اورنوربرٹ لیو برٹز کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔
100ملین ڈالر لاگت سے بننے والی کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور یہ فلم پیرا مائونٹ پکچرز کے تحت 15مارچ 2019کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.