ڈ ی جی لیگل افیئرز پاکستان ریلویز طاہر پرویز ملازمت سے فارغ

منگل 16 اکتوبر 2018 20:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2018ء) وزارت ریلویز نے ڈائریکٹر جنرل لیگل افیئرز پاکستان ریلویز طاہر پرویز کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے جبکہ طاہر پرویز ملازمت سے فراغت کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے واضح رہے کہ سابق ڈی جی لیگل افیئرز پاکستان ریلوے کو سابق دور حکومت میں کنٹریکٹ پر تعینات کیا گیاتھا۔

متعلقہ عنوان :