بجٹ اجلاس میں ہنگامہ آرائی کرنے پر اپوزیشن کے چھ اراکین اسمبلی پر بجٹ اجلاس میں داخلے پر پابندی
منگل 16 اکتوبر 2018 23:30
(جاری ہے)
انہوں نے بجٹ تقریر اور اجلاس کے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں، سپیکراور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی فرنیچر توڑ دیا اور ایوان کا امن تہہ و بالا کر دیا۔
سپیکر نے ایوان کو آرڈر میں لانے کے لیے باربار اپوزیشن اراکین کو متنبیہ کیا۔ مگر مذکورہ بالا چھ اراکین نے سپیکر کے آرڈرز کی پرواہ نہ کی اور رولز کی صریحا خلاف ورزی کرتے ہوئے ایوان میں فکس مائیکرو فون اور ریکارڈنگ مشینیں توڑ ڈالیں اور ایوان کی میزیں الٹ دیں۔مذکورہ اراکین اسمبلی ایوان کے افسران پر بھی حملہ آور ہوئے۔ طارق مسیح گل نے ڈی جی پارلیمانی امور عنایت اللہ لک کو گریبان سے پکڑ لیا اور دھکے مارے مذکورہ بالا صورت حال کے پیش نظر اراکین اسمبلی کی ڈیمانڈ اور پنجاب اسمبلی کے مقدس ایوان کے وقار کو ملحوظ رکھتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی نے قواعدو انضباط کار پنجاب اسمبلی بابت 1997کے قاعدہ 210کے تحت حامل اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے اپوزیشن کے مذکورہ بالا چھ اراکین پر بجٹ اجلاس کے اختتام تک اجلاس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.