کراچی ،ڈی ایس پی کورنگی نے 100روزہ کارکردگی کی رپورٹ افسران کو پیش کردی
21پولیس مقابلے ، 404ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں اسلحہ اور دیگر مال برآمدکیا گیا
بدھ 17 اکتوبر 2018 17:24
(جاری ہے)
منشیات کے 84 مقدمات درج کئے اور 84 ملزمان پکڑے گئے۔ جوئے سٹے کے 6 مقدمات میں 30 جواریوں سٹوریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ جبکہ متفرق مقدمات اور گٹکا سپلائروں، مفرورواشتہاری ملزمان کیخلاف کارروائیوں میں 105 ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔
مجموعی کارروائیوں میں 404ملزمان کو گرفتار کرکے سب ڈویژن کورنگی میں کارروائیوں کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے۔ گرفتار شدگان سے 2 ہینڈ گرنیڈ، 3 رائفلیں، 103 پستول، 130 میگزین،سیکڑوں کارتوس، 20 کلو گرام چرس،ہیروئن کی متعدد پڑیاں، شراب کی بوتلیں،وارداتوں میں لوٹا ہوا بھاری مالیت کا ساز و سامان، گٹکا فیکٹری سے برآمد کی گئیں لاکھوں روپے مالیت کی مشینری، 835 بیگ گٹکا و تیاری کا سامان برآمد کرلیا۔ سب ڈویژن پولیس آفیسر ایس ڈی پی او فتح محمد شیخ نے اپنی تعیناتی کے (سنچری) 100 دن کی کارکردگی کی رپورٹ افسران کو پیش کردی۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.