شیخوپورہ میں ضلعی انتطامیہ کی طرف سے ناجائز تجاوزات کے خلاف مہم اور صفائی کی مہم کا بھرپور آغاز
بدھ 17 اکتوبر 2018 18:16
(جاری ہے)
سر سبز اور صاف پنجاب پروگرام کی مہم کے تحت اہم مقامات جس میں سرکاری ہسپتال ، باغات اور مین روڑ شامل ہیں ،جن پر مختلف اقسام کے تقریبا- 2310 پودے لگاے گے۔
جبکہ 1660افراد پر مبنی عملہ صفائی کی مدد سے پانچوں تحصیلوں کے 797سے زائد مقامات کی صفائی کو یقینی بنایا گیا۔ گزشتہ 16 روز کے دوران 368ایکڑ، 07کنال اور 07 مرلے،جس کی مالیت تقریباً 01 ارب، 03کروڑ اور 38 لاکھ ہے،زرعی / محکمہ مال کا رقبہ کو واگزار کروایا گیا۔شہری علاقہ جات میں 20ایکڑ ،05 کنالل اور 01 مرلہ رقبہ واگزارکروایا گیا جس کی مالیت 02 ارب 55کروڑ اور 38 لاکھ روپیہے۔ اس طرح واگزار کروایا گیا کل رقبہ389 ایکڑ، 04 کنال اور 08 مرلے،جس کی مالیت تقریباً 03 ارب، 58 کروڑ اور 76 لاکھ روپے ہے۔ ناجائز تجاوزات مہم کے دوران 695 وارنگ جاری کی گئیں اور 46 افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں ایف آئی آر درج کی گئی۔ضلعی انتظامیہ نے اس مہم کے دروان ایکشن کرتے ہوئے 315,900/ روپے جرمانہ کیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کی سربراہی میں گزشتہ روز ضلعی سطح پرقائم کی گئی کمیٹی کے ایک اہم اجلاس کی کاروائی عمل میں لائی گئی۔ جس میں ایڈشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) اور تمام منتخب عوامی نمائندگان نے ضلع بھر میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کاروائی ،شجر کاری اور صفائی کو یقینی بنانے کے لیے واضع احکامات صادر کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی آفیسر کی جانب سے کسی قسم کی کوتاہی کو ہرگزبرداشت نہیں کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.