زائد کرایوں کی وصولی ،اوور لوڈنگ اور روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی پر109گاڑیاں بند
بدھ 17 اکتوبر 2018 20:34
(جاری ہے)
اسی طرح ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے زائد کرایوں کی وصولی اور اوور لوڈنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی اسکواڈ تشکیل دیئے ہیں جو مختلف کارروائیاں کرتے ہیں ۔
انہوں نے بتایاکہ مئی میں زائد کرایوں اور دیگر خلاف ورزیوں پر کی جانے والی کارروائیوں کے دوران خلاف ورزی کے مرتکب ڈرائیورز کو وارننگ بھی جاری کی گئی اور انہیں خبردار کیا گیا کہ وہ آئندہ ان خلاف ورزیوں کے مرتکب نہ ہوں ۔انہوں نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی ٹیموٓں نے یکم ستمبر سے 30ستمبر تک سینکڑوں گاڑایاں چیک کی گئیں جن میں بغیر فٹنس کے 281گاڑیاں پائی گئیں جبکہ ناقص سی این جی سلنڈرز کی حامل 12گاڑیاں سامنے آئیں ۔انہوں نے بتایاکہ اس صورتحال پر ٹیموں نے 109گاڑیاں بند کردیں ۔خالد یامین ستی نے قومی خبر رساں ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے خلاف مہم باقاعدگی سے جاری ہے اور اوور لوڈنگ ،اوور چارجنگ سمیت روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ایک سوال کے جواب میں خالد یامین ستی نے کہاکہ پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کسی قسم کا ردو بدل نہیں کیا گیا تاھم اگر اس کے باوجود کسی بھی روٹ پر زائد کرایہ وصول کیا جا رہاہو تو ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ایسے ٹرانسپورٹرزکے خلاف سخت ترین کارروائی کرے گی ۔مسافروں کو چاہیے کہ زائد کرایوں کی وصولی بارے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو اطلاع دیں ۔مزید قومی خبریں
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.