بڑے ناموں کے بڑے دام، وارننگ کے باوجود بہتری لانے میں ناکام
صوبہ بھر میں فائیو سٹار ہوٹل ،ریسٹورنٹس کی چیکنگ، تین سیل ،متعدد کو بھاری جرمانے اور وارننگ نوٹس جاری فائیو اسٹار ہوٹل، بڑے ریسٹورنٹس کی باقاعدگی سے چیکنگ کا باقاعدہ شیڈول تیار کیا گیا ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی بڑے دام لینے والے بڑے ناموں سے قانون کی عمل داری کی توقعات بھی اتنی ہی ذیادہ ہیں۔کیپٹن(ر) محمد عثمان
بدھ 17 اکتوبر 2018 20:43
(جاری ہے)
مزید برآںہوٹل ون، نشاط ہوٹل، گرینڈ پام ہوٹل کو دیے گئے نوٹسز پر عمل نہ کرنے پر بھاری جرمانے عائد اور ہوسپٹیلٹی ان ،فیصل آباد میںسیرینا ہوٹل، ہوٹل ون گوجرانوالہ میںما رین، مغل محل، شیلٹن ، بندو خان اور ملتان میں رامادہ ، ہوٹل ون کو وارننگ نوٹس جاری کیے گئے۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے واضح کیا کہ خوراک کے معیا ر پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کے قوانین سب کے لیے یکساں ہیں جن پر عمل کرنا لازم ہے۔ فوڈ اتھارٹی کا مقصد خوراک کا کاروبار کرنے والوں کا نقصان کرنا نہیں بلکہ اصلاح کر نا ہے۔ڈائریکڑ جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ فائیو اسٹار ہوٹل، بڑے ریسٹورنٹس کی باقاعدگی سے چیکنگ کا باقاعدہ شیڈول تیار کیا گیا ہے۔سٹار چیکنگ مہم صوبہ بھر میں جاری ہے، ٹو سٹار سے فائیو سٹار تک سب ہوٹل چیک کیے جا رہے ہیں۔کیپٹن (ر)محمد عثمان کا کہنا تھا کہ بڑے دام لینے والے بڑے ناموں سے قانون کی عمل داری کی توقعات بھی اتنی ہی ذیادہ ہیں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.