پاکستان اور مالدیپ کی کرکٹ میں کافی فرق ہے، یہاں کی کنڈیشنز مالدیپ سے ملتی جلتی ہیں،کپتان محمد محفوظ
مالدیپ کی ٹیم کو پاکستان لانے کا مقصد انہیں کویت میں ہونے والی اے سی سی ٹرافی کے لئے ٹریننگ دلوانا ہے،آصف خان
بدھ 17 اکتوبر 2018 22:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پاکستان اور مالدیپ کی کرکٹ میں کافی فرق ہے تاہم یہاں کی کنڈیشنز مالدیپ سے ملتی جلتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ اے سی سی ڈویلپمنٹ ٹیموں کے ساتھ میچز ا ہوں گیا ور انہیں جیتنے کے لیئے ہماری ٹیم کے کھلاڑی بہت پرجوش ہیں ، مالدیپ ٹیم کے کوچ آصف خان نے کہا کہ مالدیپ کی ٹیم کو پاکستان لانے کا مقصد انہیں کویت میں ہونے والی اے سی سی ٹرافی کے لئے ٹریننگ دلوانا ہے ،انہوں نے کہاکہ مالدیپ کی ٹیم سری لنکا میں بھی ٹریننگ کرچکی ہے لیکن پاکستان میں آکر انہیں احساس ہوا ہے کہ وہ بالکل ہی مختلف کرکٹ ورلڈ میں آگئے ہیں ،پاکستان میں کرکٹ کا سٹرکچر بہت مضبوط ہے اور اس ماحول سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
مہمان کوچ آصف خان نے دعوی کیا کہ جلد ہی مالدیپ کی ٹیم بین الاقوامی سطح پر اچھا پرفارم کرتی نظر آئے گی،انہوں نے کہاکہ میں کوئی ٹارگٹ تو نہیں دے سکتا لیکن یہ ضرور کہوں گا کہ مالدیپ کی ٹیم عرب ممالک کی کرکٹ ٹیموں کو سرپرائز دے گی ،انہوں نے کہاکہ مختلف عرب ممالک کی ٹیموں میں پاکستان کے کھلاڑی شامل ہیں ،مالدیپ کی ٹیم کو پاکستان میں ٹریننگ کرکے گیم پلان کو سمجھے میں مدد ملے گی جو کہ عرب ممالک کے خلاف میچز میں کام آئے گا ۔مزید قومی خبریں
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.