کاشتکار گندم کی بوائی کیلئے 15 نومبر تک بیج کی شرح 50 اور اس کے بعد 60کلو گرام فی ایکڑ رکھیں ، محکمہ زراعت
جمعرات 18 اکتوبر 2018 16:34
(جاری ہے)
محکمہ کے ذرائع نے کہا کہ گندم کی بہترین پیداوار حاصل کرنے کیلئے کاشت کا موزوں ترین وقت 15نومبر تک ہوتا ہے تاہم اگر کسی ناگزیر وجہ کے باعث بر وقت گندم کاشت نہ کی جا سکے تو اسے 15دسمبر تک کاشت کیا جا سکتا ہے۔
انہوںنے بتا یا کہ 15نومبر تک کاشت کی صورت میں 50کلو فی ایکڑ جبکہ 15دسمبر تک کاشت کی صورت میں 60کلو گرام فی ایکڑ بیج کا استعمال ضروری ہے۔ انہوںنے بتایا کہ کانگیاری ، کرنال بنٹ، اکھیڑا وغیرہ سمیت گندم کی مختلف بیماریوں سے بچائو اور فوری تدارک کیلئے ضروری ہے کہ محکمہ زراعت کے عملہ سے مشورہ کر کے بوائی سے قبل بیج کو تجویز کردہ زہر لگا کر کاشت کیا جائے تاکہ فی ایکڑ بہترین فصل کا حصول ممکن ہو سکے۔مزید زراعت کی خبریں
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.