پاکستانی باؤ لر محمد عباس ایسے باؤلر ہیں کہ جن کے سامنے ’میری پینٹ گیلی‘ ہو جاتی ہے
انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے “پاکستانی باؤ لر محمد عباس کی شاندار الفاظ میں تعریف کر دی
مقدس فاروق اعوان جمعرات 18 اکتوبر 2018 18:03
(جاری ہے)
انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”محمد عباس کی صورت میں ہمیں اصلی ہیرا مل گیا ہے جنہوں نے شاندار باﺅلنگ کی، انہوں نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وکٹوں پر حیرت انگیز کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور امید ہے کہ وہ یہ سلسلہ برقرار رکھیں گے۔
پاکستانی ٹیم کو 400 سے زائد رنز کا ہدف دینا چاہئے کیونکہ یہ میچ جیتنے کیلئے ہمارے پاس بہترین باﺅلنگ ہے، ایسے ہی آگے بڑھتے رہو لڑکوں۔“یاد رہے کہ محمد عباس ٹیسٹ کرکٹ میں عمدہ باﺅلنگ کی دھاک بٹھانے لگے، وہ ابتدائی 10 ٹیسٹ میں سب سے زیادہ 54وکٹیں لینے والے پاکستانی پیسر بھی بن گئے ہیں۔ابوظہبی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی ایک اننگز باقی اور عباس اپنے ریکارڈ کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں، انھوں نے اب تک 16.66 کی اوسط سے وکٹیں لی ہیں، یوں وہ 50 وکٹوں کی تکمیل کے دوران بہترین اوسط میں وقار یونس سے بھی آگے نکل گئے جنھوں نے17.77 کی ایوریج سے وکٹوں کی ففٹی بنائی تھی۔ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان بھی پاکستانی فاسٹ باﺅلر محمد عباس کی صلاحیتوں کے گرویدہ ہوگئے، انھوں نے کہاکہ وہ مجھے بھی سامنے آنے پر ہر بار آﺅٹ کردیتے۔ ابوظبی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں عباس نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں 33 رنز پر 5 وکٹیں اڑائیں۔مائیکل وان نے کہاکہ میں ایک برس سے محمد عباس کو دیکھ رہا ہوں، میں سمجھتا ہوں کہ پاکستانی پیسر مجھے ہر بار صرف 6 گیندوں کے اندرپویلین بھیج دیتے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.