سابق وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو کی8اکتوبر تک عبوری ضمانت منظور
جمعرات 18 اکتوبر 2018 20:05
(جاری ہے)
نیب ترجمان کے مطابق جام خان شورو کے وارنٹ گرفتاری کرپشن کے مقدمے میں جاری کیے گئے ہیں جب کہ نیب جام خان شورو کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں تحقیقات کر رہا ہے اور ان پر حکومتی فنڈز میں خوردبرد کرنے کا بھی الزام ہے۔
جام خان شورو نے گرفتاری سے بچنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے اور عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیاکہ عدالت نیب کو ان کی گرفتاری سے روکے، وہ تحقیقات میں مکمل تعاون کریں گے۔نیب ذرائع کے مطابق جام خان شورو پر محکمہ بلدیات میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں اور نیب کی جانب سے سابق وزیر کے خلاف 2017 میں سرکاری زمینوں پر قبضے کی بھی تحقیقات شروع کی تھیں۔سابق صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو اس وقت سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 62 حیدرآباد سے رکن اسمبلی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.