وزیراعلی پنجاب سے آل پنجاب آڈٹ سٹاف ایسوسی ایشن محکمہ زکوةکے وفد کی ملاقات

جمعہ 19 اکتوبر 2018 12:34

وزیراعلی پنجاب سے آل پنجاب آڈٹ سٹاف ایسوسی ایشن محکمہ زکوةکے وفد کی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2018ء) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے آل پنجاب آڈٹ سٹاف ایسوسی ایشن محکمہ زکوةکے وفد نے ملاقات کر کے اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلی پنجاب نے وفد کو مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ محکمہ زکوة کے ملازمین کو مستقل کرنے کے لئے ہمدردانہ غور کیاجائے گا۔ وفد نے وزیراعلیٰ کو بتایا کہ محکمہ زکوة کے 236 ملازمین 30برس سے مستقل نہیں ہو سکے۔

متعلقہ عنوان :