خاتون وکیل کی سوشل میڈیاپربدنامی کرنیوالاناکام عاشق پولیس اہلکار نکلا
ملزم توصیف اللہ نے خاتون کی جعلی فیس بک اکائونٹ بناکرتصاویریں شیئرکیں، ایف آئی اے نے گرفتارکرلیا
جمعہ 19 اکتوبر 2018 20:40
(جاری ہے)
ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل کوخاتون وکیل مسماة ناہیدبی بی نے شکایت کی کہ وہ اس کے نام سے کسی نے جعلی فیس بک اکائونٹ بنارکھاہے جس کے ذریعے اس کی تصاویرشیئرکی جاری ہیں ایف آئی اے سائبرکرائم نے اس شکایت پر انکوائری شروع کی۔
تفتیش کے دوران معلوم ہواکہ ملزم توصیف اللہ ولد عماداللہ ساکن بڈھ بیر پشاور اس گھنائونے جرم میں ملوث ہے جس پر ایف آئی اے ٹیم نے صوابی انڈسٹریل اسٹیٹ پر چھاپہ مار کر ملزم کوگرفتارکرلیا۔ابتدائی تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ ملزم پولیس اہلکار ہے اوروہ خاتون وکیل سے محبت کرتاہے ملزم نے پشاورہائیکورٹ کاانٹرنیٹ استعمال کرکے جعلی فیس بک اکائونٹ بنایاتھاملزم پولیس اہلکارہے جس کی کچھ عرصے پہلے تعیناتی پشاورہائیکورٹ میں ہوئی تھی۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.