تصحیح شدہ آئٹم

جرمن پولیس نے گھریلو تشدد کے واقعے کی مزید معلومات جاری کر دیں

جمعہ 19 اکتوبر 2018 20:50

جرمنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) جرمنی کی پولیس نے مغربی ریاست رہن لینڈ۔پلاٹینیٹ میں پیش آنے والے گھریلو تشدد کے واقعہ کی مزید معلومات جاری کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق مغربی ریاست رہن لینڈ۔پلاٹینیٹ میں ایک خاندان کے افراد کو دھمکی دینے وا لے شخص کو پولیس نے کارروائی کے دوران مار دیا ۔کارروائی کے دوران دو پولیس اہلکار شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :