شوگر ملز جلد سے جلد ماحولیاتی معیارات پر عملدرآمد یقینی بنائیں‘ظفر نصراللہ
شوگر ملز کے اندر ویسٹ مینجمنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ اور دھواں کنٹرول کرنے والے آلات نصب کرنا لازمی ہے‘سیکرٹری ماحولیات
جمعہ 19 اکتوبر 2018 21:50
(جاری ہے)
کرشنگ سیزن میں شوگر ملز کے سامنے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوتی ہے جس کی وجہ سے گاڑیوں کے کھڑا ہونے ماحول آلودہ ہوتا ہے۔
شوگر ملز ایسوسی ایشن سے التماس ہے کہ وہ اس مسئلے پر بھی توجہ دیں۔ شوگر ملز ایسویسی ایشن کی طر ف سے صدر نعمان اے خان ،ایگزیکٹو ممبر محمد رفیق اور ایگزیکٹو ممبر اکرام الحق نے کی۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی معیارات اتنے اونچے نہ رکھے جائیں کہ اِن پر عملدرآمد ممکن نہ ہو۔ کوئی بھی ٹائم لائن دینے سے پہلے یہ تحقیق ضروری ہے کہ ماحولیاتی معیار ایسے ہوں جو کہ قابل عمل اور قابل قبول ہوں۔ اس پر سیکرٹری ماحولیات کا کہنا تھا کہ اگر آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ ماحولیاتی معیار قابل عمل نہیں ہے تو دس نومبر تک اپنی تجاویز جمع کروائیں۔ ہر مل کو اُس کے کیس کے مطابق ایک مقرر کردہ وقت دیا جائے گا جس کے دوران ضروری ہو گا کہ وہ ماحولیاتی معیار کے مطابق تبدیلیاں لے کر آئے۔ اس میں واٹر ٹریٹمنٹ ،ویسٹ ٹریٹمنٹ اور سموگ ٹریٹمنٹ شامل ہیں۔ مقررہ وقت کے بعد کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی کیونکہ ماحول کا تحفظ ہماری آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے بہت ضروری ہے اور اس کے لیے حکومت ہر ممکن کوشش کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.