چیف سیکرٹری پنجاب نے سول سیکرٹریٹ میں تمام اہم پوسٹوں پر پی ایم ایس افسران کی تعیناتی کو نظر انداز کر دیا

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 16:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2018ء) چیف سیکرٹری پنجاب نے سول سیکرٹریٹ میں تمام اہم پوسٹوں پر پی ایم ایس افسران کی تعیناتی کو نظر انداز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اس وقت سول سیکرٹریٹ لاہور میں تمام پوسٹوں پر ڈی ایم جی گروپ کے افسران تعینات ہیں۔ جن میں چیف سیکرٹری پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری سروسز سمیت دیگر سیکرٹریوں اور ایڈیشنل سیکرٹریوں کی پوسٹیں شامل ہیں جبکہ ان پوسٹوں پر کسی پی ایم ایس افسر کو تعینات نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :