جھالاوان و سراوان کی سرزمین تاریخی علاقے سمجھے جاتے ہیں، مولانا فضل الرحمن
یہاں کے لوگ ہمیشہ قبائلی اور اسلامی اقدارکے مرکز اور محافظ رہے ہیں ،سربراہ جمعیت علماء اسلام
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 18:44
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوںنے جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کرنے والے قبائلی رہنماء و چیف آف قلندرانی سردار علی محمد قلندرانی سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی اس موقع پر،ایم این اے مولانا سید محمود شاہ ، چیئرمین میونسپل کمیٹی قلات مولانا سید فضل الرحمن شاہ ، سن رائز اسکول وکالج خضدارکے ڈائریکٹر انجینئرطارق کھیازئی ، مفتی عبدالقادر شاہوانی ، مولانا محمد صدیق مینگل ، مولانا عنایت اللہ رودینی عبداللہ شاہوانی ، محمد خان ساسولی ، میر اسحاق ذاکر شاہوانی مولانا محمد ابراہیم قلندرانی ، سمیت دیگر رہنماء و کارکنان موجود تھے۔
مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ یہ خطہ ہمیشہ اسلام کا گہوارہ رہا ہے، یہاں فیصلے بھی شریعت کے مطابق ہوتے رہے ہیں ، دیوانی قلات اس کا عملی مظہر ہیں ، یہاں کے قبائل کا رہن سہن ، و طے شدہ معاملات سب اسلامی ہوتے ہیں ، جو کہ ان کی خوبصورت طریقہ کار کو عیاں کرتا ہے ، جمعیت علمائے اسلام نے ہمیشہ ان قبائل کااحترام کیا ہے اور ہر معاملے میں ان کو ساتھ لیکر چلنے کو اہمیت دی ہے ۔قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ قبائلی سربراہان کا جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت ہمارے لئے باعث فخر ہے ، چیف آف قلندرانی سردار علی محمد قلندرانی کو ہم جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں ، ان کی جمعیت علمائے اسلا میں شمولیت سے جھالاوان سمیت پورے بلوچستان میں جے یوآئی کے ساتھیوں کو ایک اچھا رفیق ، ہمسفر اور بازو مل گیا ہے ،وہ اپنے سیاسی جدوجہد جے یوآئی کے پلیٹ فارم پر بہتر انداز میںنبہانے میں کردار ادا کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.