امریکن ائیرلائنز کا پابندی کے باوجود کیوبا کیلئے اضافی یومیہ پرواز کا اعلان
ایئرلائن نے حال ہی میں ہوانا اور میامی کے درمیان پانچویں یومیہ پرواز کا آغاز کیا ہے
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 19:47
(جاری ہے)
کیوبا میں امریکن ایئرلائنز کے نمائندے رامون جیمنیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایئرلائن نے حال ہی میں ہوانا اور میامی کے درمیان پانچویں یومیہ پرواز کا آغاز کیا ہے جبکہ مئی 2019 ء میں میامی اور سانتیاگو کے درمیان نئی پرواز کا آغاز کریں گے جو ہمارا کیوبا میں ہوائی سفر کے لیے چھٹا مقام ہوگا۔
اس وقت ایئرلائنز اس جزیرے پر روزانہ 10 پروازیں چلارہی ہے جن میں سے نصف میامی اور ہوانا کے درمیان ہیں جبکہ باقی پروازیں صوبائی دارالحکومتوں اور دیگر شہروں کو جاتی ہیں۔آئندہ سال ان پروازوں کی یومیہ تعداد بڑھ کر 11 ہوجائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.