کون سی دعا سن کر چیف جسٹس کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں؟
جسٹس عمر عطا بندیال جب بھی کسی بنچ میں میرے ساتھ بیٹھتے ہیں یہ ہر دم دعا پڑھتے رہتے ہیں اور ان کی دعا اور اس کا ترجمہ پڑھ کر کئی بار میری آنکھوں میں پانی آیا ہے
مقدس فاروق اعوان اتوار 21 اکتوبر 2018 12:28
(جاری ہے)
ہم قومی مفاد کے معاملات پر دعا کر کے دستخط کرتے ہیں۔
گذشتہ روز جسٹس عمر عطاء بندیال آبی وسائل پر بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کے دوران آبدیدہ ہو گئے تھے۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے قرآنی حوالے دیتے ہوئے پر اثر تقریر کی، انہوں نے پانی کے مسئلے کو پاکستان کی بقا کا مسئلہ قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میں آبی وسائل پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس سےچیف جسٹس سمیت متعدد اہم شخصیات نے خطاب کیا ۔اس موقع پر تمام شرکاء کی آنکھیں اس وقت نم ہو گئیں جب جسٹس عمر عطاء بندیال نے اس حوالے سے شاندار خطاب کیا اور قرآنی آیات کے حوالے دے کر اپنے دلائل ہو مظبوط کیا۔آبی وسائل پر بین الاقوامی کانفرنس میں خطاب کے دوران جسٹس عمر عطا بندیال آبدیدہ ہوگئے۔جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ یہی پاکستان ہے جس کے لیے ہمیں کام کرنا ہے اور اگر یہ ملک ہے تو ہمارا بھی وجود ہے اور اگر پاکستانہی نہ رہا تو ہم بھی نہیں رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.