قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کپ، پول اے میں نیشنل بنک اور پول بی میں سوئی سدرن گیس کارپوریشن سرفہرست
اتوار 21 اکتوبر 2018 13:50
(جاری ہے)
پی سی بی کے مطابق نیشنل بنک کی ٹیم پول اے میں چھ میں سے پانچ میچ جیت کر 10 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، کے آر ایل نے بھی پانچ میچ جیتے ہیں تاہم کم رن ریٹ کی وجہ سے وہ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔
حبیب بنک آٹھ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے، اسلام آباد چوتھے اور پشاور ریجن پانچویں نمبر پر ہے۔ پول بی میں سوئی سدرن گیس کارپوریشن، پی ٹی وی اور واپڈا کے دس، دس پوائنٹس ہیں، بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر سوئی سدرن گیس کارپوریشن پہلے، پی ٹی وی دوسرے اور واپڈا تیسرے نمبر پر ہے۔ راولپنڈی چوتھے اور ملتان ریجن پانچویں نمبر پر ہے۔مزید قومی خبریں
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.