پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں ناشتہ پوائنٹس کی چیکنگ مہم جاری
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں لکشمی چوک، انار کلی، اندرون لاہور میں مختلف پوائنٹس کی چیکنگ،9فوڈ پوائنٹس کو جرمانے
اتوار 21 اکتوبر 2018 19:30
(جاری ہے)
مزید برآں لکشمی چوک میں بٹ سوئیٹس، طوبا ریسٹورنٹس، منا دال چنے، الغنی، نوراللہ بونگ پائے جبکہ انار کلی میں گوگا نقیبیہ چنے، تایا لودھی، کراچی ناشتہ اور یاسر ناشتہ پوائنٹ کو حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف وریوں پر جرمانے عائد کیے گئے۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر میںتمام ناشتہ پوائنٹس کی ہفتہ وار چیکنگ کی جا رہی ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چیکنگ مہم سے ناشتہ پوائنٹس کا معیار دن بدن بہتر ہو رہا ہے۔ایسے ناشتہ پوائنٹس جووارننگ نوٹس کے باوجود بہتری لانے میں کامیاب نہیں ہوتے انہیں سیل کیا جارہاہے۔ صوبہ بھر میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیمیں مختلف دنوں میں سرپرائز چیکنگ مہم چلاتی ہیں۔کیپٹن (ر) محمد عثمان کا مزید کہنا تھا کہ عوام میں ایک روایت کی طرح مقبول باہر کے ناشتے کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مستقل بنیادوں پر حالات ٹھیک رکھنے کے لیے باقاعدگی سے چیکنگ کا عمل دہرایا جائے گا۔صوبہ بھر میں صحت بخش او ر محفوظ خوراک کی فراہمی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.