کشمیری بربریت پر عالمی برادری ،انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے‘ جمشید چیمہ
حکومت اور پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی بھرپور حمایت کرتی ہے ‘ مرکزی رہنما پی ٹی آئی
پیر 22 اکتوبر 2018 14:46
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت اور پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کرتی ہے اور اس کیلئے ہر فورم پر آوازبلند کی جائے گی۔
کئی دہائیوں سے جاری بھارتی مظالم کے باوجود کشمیریوں کے عزم اور حوصلے پست نہیں ہوئے بلکہ آزادی کی جہدوجہد کو مزید ولولے سے آگے بڑھایا جارہا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ بھارت یہ جان لے کہ اسے ہر صورت کشمیریوں کو ان کی امنگوں کے مطابق فیصلے کا اختیار دینا ہوگا ۔عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی افواج کی بربریت پر آنکھیں بند کرنے کی بجائے اپنا کردار ادا کریں اور اس کا نوٹس لیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.