محکمہ فوڈ ہنگو کاگرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،درجن نانبائی اور قصاب گرفتار
پیر 22 اکتوبر 2018 18:16
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ہنگو شاہ فہد کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر صلاح الدین خان اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شاہد علی خان نے متعلقہ سٹاف کے ہمراہ دوآبہ شہر میں گرانفروشوں،کم وزن روٹی اورگوشت کی مقررہ نرخوں سے ہٹ کرفروخت کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے درجنوں نانبائیوں،قصابوں،کریانہ سٹوروں اورسبزی اورفروٹ کی دکانوں پر چھاپے مارے اور صفائی کی صورت حال اور نرخ نامے چیک کیے ۔
کم وزن روٹی اور مقررہ ریٹ کے برعکس گوشت کی فروخت پر ایک درجن سے زائد نانبائیوں اور قصابوں کو گرفتار کرکے حوالات بھجوادیا۔اسی طرح متعدد دکانداروں سے فوڈ ایکٹ قوانین کی خلاف ورزی پر ہزاروں روپے کے جرمانے وصول کیے گئے ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر صلاح الدین نے دکانداروں کو خبردار کیا کہ گرانفرشی،ذخیرہ اندوزی، صفائی کی ناگفتابہ حالت اور اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ قطعاًً برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے کہاکہ دکاندارمقررہ نرخوں پر اشیاء کی فروخت کو یقینی بنائیں بصورت دیگر اس طرح کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.