امریکا نے بھارتی اہلکاروں کو اپاچی جنگی ہیلی کاپٹرز چلانے کی تربیت دینا شروع کر دی

منگل 23 اکتوبر 2018 12:19

امریکا نے بھارتی اہلکاروں کو اپاچی جنگی ہیلی کاپٹرز چلانے کی تربیت ..
واشنگٹن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) امریکا نے بھارتی فضائیہ کے افسران کو اپاچی جنگی ہیلی کاپٹرز چلانے کی تربیت دینا شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارت نے گذشتہ سال امریکا سے 6 بوئنگ کمپنی کے تیار کردہ اپاچی ٹوئن ٹربو شافٹ جنگی ہیل کاپٹروں کی خریداری کا سودا کیا تھا جن کی بھارت کو لاگت 4,168 بھارتی روپے آئی ہے۔بھارتی فضائیہ نی2015 میںامریکا کے ساتھ 22 اپاچی اور چینوک کاپٹروں کی خریداری کا ایک دوسرا سودا بھی کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :