پاکستان ٹی ٹوئنٹی میں بہت مضبوط ٹیم ہے ،ْگلین میکسویل
ْ امید ہے ہم اپنی کارکردگی میں ایک قدم بہتری لاسکیں ،ْ ٹورنامنٹ جیتیں ،ْ آسٹریلوی بلے باز ہمیں اپنا کام مکمل کرنا پڑے گا، فخر زمان جیسا کھلاڑی بڑا شان دار ہے ،ْ خاص کر زمبابوے کی سہ فریقی سیریز کے فائنل میں بہترین تھے ،ْ انٹرویو
منگل 23 اکتوبر 2018 13:55
(جاری ہے)
آسٹریلوی بلے باز نے کہا کہ ہمیں اپنا کام مکمل کرنا پڑے گا، فخر زمان جیسا کھلاڑی بڑا شان دار ہے خاص کر زمبابوے کی سہ فریقی سیریز کے فائنل میں بہترین تھے۔
پاکستانی بائولنگ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ کسی ایک بائولر پر انحصار نہیں کررہے ہیں بلکہ ایک متحد ہوکر ایک یونٹ کی طرح کھیلتے ہیں اس لیے ہمیں انہیں شکست دینے کیلئے بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 24 اکتوبر کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا اور سیریز کا اختتام دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم دبئی میں ہوگا۔میکسویل نے کہا کہ انہیں 2014 میں پاکستان کے خلاف سیریز کی یادیں تازہ ہیں جہاں انہوں نے دوسرے ایک روزہ میچ میں 76 رنز کی اننگز کھیل کر آسٹریلیا کو ہدف کے حصول میں مدد کی تھی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے تھے۔انہوںنے کہاکہ متحدہ عرب امارات میں گرائونڈ بہت خوب صورت ہیں، میں خوش قسمت ہوں کہ دبئی میں کئی کامیابیاں حاصل ہوئیں، یہاں 2014 میں ایک روزہ میچ میں زیادہ رنز بنائے تھے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھی چند وکٹیں لی تھیں۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 33 کی اوسط اور 160 کی اسٹرائیک ریٹ سے رنز بنانے والے میکسویل نے کہا کہ امید ہے یہ ہم تماشائیوں کی اچھی تعداد جمع کرپائیں گے اور انہیں محظوظ کر سکیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.