جاپان‘زلزلے کے شدید جھٹکے ‘

کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شدت 6.0درجے تھی

منگل 23 اکتوبر 2018 17:00

جاپان‘زلزلے کے شدید جھٹکے ‘
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) جاپان کے جزیرہ اوکنوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1درجے ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز 24.0درجے شمالی ارض بلدارہ 122.6درجے مشرقی طول بلا میں30کلو میٹر کی گہرائی میں تھا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :