وزیر اعظم کے وژن کے مطابق صحت اور تعلیم کا شعبہ میں بہتری لانا ہماری اولین ترجیح ہے،عامر محمود کیانی
موجودہ حکومت بچوں کو صحتمند مستقبل فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے، سول سوسائٹی، میڈیا اور والدین حکومت کیساتھ تعاون کریں ،بچوں کو خسرہ سے بچائو کے ٹیکے ضرور لگوائیں ،وفاقی وزیر صحت
منگل 23 اکتوبر 2018 18:05
(جاری ہے)
وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ حکومت خسرہ مہم میں 9ماہ سے 59 ماہ کے یعنی 5سال تک کی عمر کے 3 کروڑ 20 لاکھ بچوں کو خسرہ سے بچائو کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت پاکستان کے بچوں کو صحت مند مستقبل فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے، ہمارے بچے ایک محفوظ اور صحت مند مستقبل کے حقدار ہیں اور یہ ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے کہ تندرست اور محفوظ پاکستان بنانے کیلئے اقدامات کریں۔ وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ سول سوسائٹی، میڈیا اور والدین حکومت کے ساتھ تعاون کریں اور والدین اپنے بچوں کو خسرہ سے بچائو کے ٹیکے ضرور لگوائیں تاکہ ہم اپنے بچوں کو صحت مند مستقبل دے سکیں۔ انہوں نے کہا وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق صحت اور تعلیم کا شعبہ میں بہتری لانا ہماری اولین ترجیح ہے، صحت کے شعبے میں بہتری لانے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہے ہیں۔حکومت خسرہ کے بچائو کی ویکسین مفت فراہم کر رہی ہے اور خسرہ مہم کی کامیابی کیلئے صوبوں سے بھر پور تعاون کریں گے۔ وزیر صحت نے خسرہ مہم کے کامیاب انعقاد اور تعاون پر یونیسف عالمی ادارہ صحت اور گاوًی کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.