جڑانوالہ:ٹریفک کے المناک حادثہ میں اے ایس آئی جاں بحق

منگل 23 اکتوبر 2018 21:23

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) ٹریفک کے المناک حادثہ میں اے ایس آئی جاں بحق، عبدالرشید ڈیوٹی کرکے گھر واپس آرہا تھا کہ گدھا ریڑھی سے ٹکر ہو جانے پر زخمی ہو کر چل بسا۔

(جاری ہے)

اقدام خودکشی میں 2خواتین کی حالت غیر۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ بالک میں تعینات اے ایس آئی عبدالرشید اپنی ڈیوٹی کرکے گھر واپس 76گ ب آرہا تھا کہ خانوآنہ کے قریب موٹر سائیکل کی رفتار تیز ہونے کی وجہ سے گدھا ریڑھی سے ٹکر ہو گئی عبدالرشید زخمی ہو کر موقع پر ہی چل بسا۔