پرابھودیوا کے سامنے پہلی بار کام کرنے پراوسان خطا ہوئے تھے، ودیا بالن
جمعہ 26 اکتوبر 2018 15:20
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ودیا بالن نے انسٹاگرام پر 2010ء میں ملیالم فلم کے سپیشل گانے ’’چنانم چنانم ‘‘ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یاد ہے کہ جب وہ 2010ء میں ’’چنانم چنانم ‘‘ کی ملشیج گھاٹ پر عکسبندی کر رہی تھیںتو اس وقت وہ بہت زیادہ نروس تھیں کیونکہ انہیں کوریوگرافر پرابھودیوا کی کوریوگرافی پر اپنی صلاحیتوں کو باکمال طریقے سے سامنے لانا تھا۔
انہوں نے کہا کہ وہ خود کورقص کرتے ہوئے اچھا محسوس نہیں کرتی تھیں لیکن اب کئی سالوں بعد اس گانے میں وہ خود کو بہت مختلف دکھائی دیںجس سے ان کے چہرے پر مسکراہٹ آگئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.