اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام فٹ بال کا نمائشی میچ، پنڈی اسلام آباد ویٹرن الیون نے پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون کو4-3 گول سے ہرادیا
ہفتہ 27 اکتوبر 2018 19:44
(جاری ہے)
فائنل میچ کے مہمانان خصوصی سردار طارق محمود، سید الطاف شاہ اور احمد خان چیئرمین یونین کونسل جی سیون ٹو تھے اس موقع پر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سلیم چوہدری، سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری، شوکت علی خان اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد اور اجمل صابری کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ٹی اینڈ ٹی گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں وقفے تک پنڈی اسلام آباد ویٹرن الیون نے پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون کو 2-1 گول سے برتری حاصل تھی، پہلے ہاف کے تیسرے میچ میں پنڈی اسلام آباد ویٹرن الیون کی جانب سے اللہ نواز نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جس کو 10 ویں پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون کے صفی اللہ نے گول کرکے مقابلہ 1-1 گول سے برابر کر دیا، 25 ویں منٹ میں پنڈی اسلام آباد ویٹرن الیون نے طاہر پرویز نے گول کرکے مقابلہ 2-1 گول کردیا، دوسرے ہاف کے 5 ویں منٹ میں پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون کی جانب سے محمود خان نے گول کرکے مقابلہ ایک بار پھر 2-2 گول سے برابر کر دیا، 7 ویں منٹ میں پاکستان انٹڑ نیشنل ویٹرن الیون کے محمود خان نے گول کرکے مقابلہ 3-2 گول کردیا، اس کے پنڈی اسلام آباد الیون کے اللہ نواز نے مزید دو گول کرکے 4-3 گول سے جیت لیا، دونوں ٹیموں میں سابق انٹرنیشنل کھلاڑی شامل تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.