تازہ ترین آئی سی سی ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ، عماد وسیم 14 درجے چھلانگ لگا کر دوبارہ ٹاپ ٹین میں داخل
بابر اعظم ایک درجہ ترقی پا کر دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر براجمان، فنچ کو پہلی پوزیشن سے محروم کر دیا، فخر زمان کی 3 درجے تنزلی، بائولرز میں شاداب خان دوسرے نمبر پر برقرار،
پیر 29 اکتوبر 2018 18:41
(جاری ہے)
فخر زمان 3 درجے تنزلی کے بعد دوسرے سے پانچویں نمبر پر چلے گئے۔
انگلینڈ کے جیسن روئے کی 5 سیڑھیاں چڑھ کر ٹاپ ٹین میں انٹری ہوئی ہے۔ انہوں نے نویں پوزیشن سنبھال لی، شعیب ملک 29ویں، سرفراز احمد 41ویں، محمد حفیظ 69ویں نمبر پر موجود ہیں۔ دوسری جانب بائولرز میں افغانستان کے راشد خان بدستور سرفہرست ہیں۔ شاداب خان دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ عماد وسیم 14 درجے چھلانگ لگا کر دوبارہ ٹاپ ٹین میں داخل ہو گئے۔ انہوں نے دسویں پوزیشن حاصل کر لی، فہیم اشرف 16ویں نمبر پر آ گئے۔ حسن علی کا 21واں نمبر ہے، انگلینڈ کے عادل رشید 4 درجے بہتری کے ساتھ پانچویں نمبر پر آ گئے۔ آسٹریلوی فاسٹ بائولر بلی سٹین لیک 9 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں داخل ہو گئے۔ انہوں نے نویں پوزیشن سنبھال لی۔ آل رائونڈرز میں گلین میکسویل سرفہرست ہیں۔ محمد نبی دوسرے اور شکیب الحسن تیسرے نمبر پر ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.