بلدیاتی نمائندوں کے فنڈز روکے جانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
ہفتہ 3 نومبر 2018 14:36
(جاری ہے)
قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی کنول لیاقت ایڈووکیٹ نے جمع کرائی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ یونین کونسل کو ماہانہ کی بنیاد پر دیئے جانے والے فنڈز پچھلے تین ماہ سے روک دیئے گئے ہیں جسکی وجہ سے یونین کونسلوں کے انتظام و انصرام شدید متاثر ہو رہے ہیں،ڈویلپمنٹ فنڈز جاری نہ ہونے کے باعث عوامی مسائل میں اضافہ اور بلدیاتی نمائندے شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
لوکل گورنمنٹ کو بااختیار بنانے کے خواب دکھانے والی حکومت بلدیاتی نمائندوں کے حقوق پر شب خون مار رہی ہے۔قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ لوکل گورنمنٹ کو کسی بھی سازش کا شکار بنانے کی بجائے بلدیاتی نظام کو مضبوط کیا جائے اور انکو جلد از جلد فنڈز جاری کیے جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.