شیخوپورہ میں بھی شرپسند عناصر کیخلاف کریک ڈائون ،70 گرفتار
ملزمان کو ویڈیوز کی مدد سے شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا جبکہ شرپسندوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں، ڈی پی او
پیر 5 نومبر 2018 16:37
(جاری ہے)
جہانزیب کا مزید کہنا تھا کہ کارروائی کیدوران اہم ملزم حمزہ بھی گرفتارکر لیا گیا۔کراچی،لاہور،اسلام آباد سمیت شہرشہرسی سی ٹی وی کیمروں اور میڈیا فوٹیجزکی مددملزمان کو شناخت کیا جارہا ہے اور تین ہزار سے زائد ملزمان کیخلاف درجنوں مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔
یاد رہے وفاقی حکومت نے یکم اور 2 نومبر کو ہنگامہ آرائی پر سخت کارروائی کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے شرپسندوں کیخلاف کارروائی کیلئے چاروں صوبوں کو مراسلہ بھیج دیا تھا۔نوٹیفکیشن کے مطابق نجی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف ایکشن ہوگا، متاثرہ شہری 5 نومبر کی شام تک حکومت کو آگاہ کریں۔حکومت نے ہنگامہ آرائی کرنیوالوں کی تصاویر اور تفصیلات پی ٹی اے اور نادرا سے طلب کرلی تھی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.