دائود انجینئرنگ یونیورسٹی میں ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے شروع
پیر 5 نومبر 2018 16:57
(جاری ہے)
فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 نومبر 2018ء ہے جبکہ پری ایڈمیشن ٹیسٹ کا انعقاد 9 دسمبر 2018ء کو منعقد کیا جائے گا۔
ایم ایس میں داخلے کی اہلیت کیلئے جی اے ٹی ، جنرل این ٹی ایس کی جانب سے منعقد کیا جائے گا جس کیلئے ایم ایس میں داخلے کے وقت کم از کم 50فیصد مارکس ضروری ہیںنیا یونیورسٹی کی جانب سے منعقد پری ایڈمیشن ٹیسٹ میں 60فیصد نمبر حاصل کرنا لازمی ہے جبکہ پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلے کی اہلیت کیلئے جی ا?ر ای (GRE)مضمون کے ٹیسٹ میں کم از کم 60فیصد اسکور یا این ٹی ایس ، جی اے ٹی مضمون کے ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 60فیصد اسکور یا پی ایچ ڈی کی سطحنپر منتخب کردہ اسپیشلائزیشن کے شعبے میں یونیورسٹی کی جانب سے منعقد جی اے ٹی (مضمون) ٹائپ ٹیسٹ میں 70فیصد اسکور لازمی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.