Live Updates

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اثاثوں کی واپسی کیلئے قائم یونٹ کا اجلاس

اب تک ٹریس ہونے والی بیرون ملک جائیدادوں اور اثاثہ جات کی تفصیلات اور ان کی واپسی کے حوالے سے اقدامات سے آگاہ کیا گیا

جمعہ 9 نومبر 2018 23:01

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اثاثوں کی واپسی کیلئے قائم  یونٹ  ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2018ء) وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اثاثوں کی واپسی کیلئے قائم یونٹ کا اجلاس جمعرات کو یہاں منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلا س میں وزیراعظم کو ایسیٹ ریکوری یونٹ کی کارکردگی ، اب تک ٹریس ہونے والی بیرون ملک جائیدادوں اور اثاثہ جات کی تفصیلات اور ان کی واپسی کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :