فلم ’’ شکیلا ‘‘ میں کام کرنے کرنا میرے لئے باعث خوشی ہے،ریچاچڈا
پیر 12 نومبر 2018 14:52
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی اداکارہ شکیلا کی زندگی پر مبنی فلم میں ان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ریچاچڈا نے میڈیا سے فلم کی عکسبندی مکمل ہونے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم ’’ شکیلا ‘‘ میں کام کرنے سے ان کو اداکاری کا ایک مختلف گراف دیکھنے کو ملا جس سے انہوں نے بہت کچھ سیکھا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کے لئے اس فلم کی کہانی بہت دلچسپ ہے اور ان کو خوشی ہے کہ وہ اس فلم کا حصہ ہیں۔ فلم ’’ شکیلا ‘‘ بھارتی اداکارہ شکیلا کی زندگی پر مبنی کہانی ہے جنہوں نے تامل فلم انڈسٹری میں دو دہائیوں تک راج کیا، فلم ’’ شکیلا ‘‘ کے ہدایتکار اندرا جیت لنکیش ہیں جبکہ فلم 11 دسمبر کو سینما میں دکھائی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.