ڈولفن سکواڈ نے سنیپ چیکنگ کے دوران جعل ساز بھکاری کو پکڑ لیا

پیر 12 نومبر 2018 18:57

ڈولفن سکواڈ نے سنیپ چیکنگ کے دوران جعل ساز بھکاری کو پکڑ لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2018ء) ڈولفن سکواڈ نے سنیپ چیکنگ کے دوران جعل ساز بھکاری کو پکڑ لیا ۔بتایاگیا ہے کہ ڈولفن سکواڈ نے کینال روڈ پر سنیپ چیکنگ کے دوران شہریوں کو دھوکہ دہی سے لوٹنے والے پیشہ ور بھکاری کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

پیشہ ور بھکاری جعل سازی سے خود کو معذور ثابت کر کے بھیک مانگتا تھا ۔ایس پی ڈولفن بلال ظفر نے اہلکاروں کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ ڈولفن سکواڈ مشکوک افراد کے ساتھ ایسے دھوکہ بازوں پر بھی نظر رکھے ہوے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :