پاکستان پوسٹ جلد خسارے سے نکل کر نفع بخش ادارہ بنے گا. مراد سعید
ملک بھر میں ون ڈے ڈیلیوری سسٹم کا افتتاح کردیا گیا
میاں محمد ندیم منگل 13 نومبر 2018 13:18
(جاری ہے)
الیکٹرانک منی آرڈر کی سہولت 80 شہروں میں دے رہے ہیں. وزیر مملکت نے کہا کہ پوسٹل سروسز کو جدت کی نئی راہوں پر لے جانے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان بھر کے ڈاک خانوں کا معیار تبدیل کریں گے‘ 13 ہزار ڈاک خانوں کو جدید ترین پوسٹل سروسز کا مرکز بنائیں گے.
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پوسٹ کے ریونیو میں اضافے کے لیے ہنگامی اقدامات کر رہے ہیں‘ جلد ہی پاکستان پوسٹ کا ملکی معیشت میں بڑا حصہ ہوگا۔ منصوبوں سے پوسٹل سروسز کا 12 ارب روپے کا خسارہ ختم ہوگا. خیال رہے کہ مذکورہ پوسٹل سروس وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر شروع کی گئی ہے‘ ون ڈے ڈیلیوری سسٹم کے تحت شہری اپنا قیمتی سامان اور اہم دستاویز صرف ایک دن میں حاصل کرسکیں گے، دن 1 بجے سے پہلے بھیجا گیا سامان رات 12 بجے سے پہلے وصول ہوگا.مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.