خیبر پختونخوا اور چینی حکومت کاسی پیک کے تحت رشکئی سپیشل اکنامک زون کو ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کرنے پر اتفاق
منگل 13 نومبر 2018 23:51
(جاری ہے)
اس موقع پر خیبر پختونخوا اور چین کے مابین باہمی تعلقات کے فروغ، ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنے سمیت مختلف شعبوں میں جاری تعاون باالخصوص سی پیک منصوبوں اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ملاقات میں رشکئی سپیشل اکنامک زون کی اہمیت اور اس سے پیداہونے والے روزگار کے مواقعوں پر بھی سیر حاصل بحث ہوئی اور دونوں جانب سے رشکئی اکنامک زون کی ہنگامی بنیادوں پر تعمیر اور اس ضمن میں تمام تر سہولیات کی فراہمی اور اقدامات اٹھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ صوبائی وزیر نے خیبر پختونخوا کے اندراور خاص طور پر سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے امکانات کو اجاگر کرتے ہوئے زور دیا کہ ان مواقعوں سے استفادہ کیلئے چینی سرمایہ کاروںکے ساتھ ساتھ مقامی سرمایہ کاروں کی بھی بھرپور حوصلہ افزائی کی جائے گی۔چینی سفیر نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے میں ترقی کے عمل کو تیز ،اداروں کو مضبوط اور عوام کی فلاح وبہبود کو یقینی بنانے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کو بھی سراہا۔وزیر خزانہ تیمور سلیم نے اس یقین کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبہ خیبر پختونخوا کی معاشی خوشحالی وپائیدارترقی کا ضامن ہوگا اورصوبائی حکومت اس منصوبے کے تحت صوبے میںجاری منصوبوں کی تکمیل کے لئے ہر ممکن سہولت اور تعاون فراہم کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.