بجلی چوری وغیرقانونی کنکشنز کے خاتمے کے لیے تحصیل و ضلع کی سطح پر ٹاسک فورس کیمٹیاں بنائی جائیں گی،تحصیل ناظم پیائوزار
بدھ 14 نومبر 2018 17:25
(جاری ہے)
ٹاسک فورس پہلے فیز میں ضلعی اور تحصیل کی سطح پر سیمنار اور آگاہی تقاریب اور یونین کونسل کی سطح پر قومی جرگے کیے جائیں گے جن میں بجلی چوری، میٹرز میں گڑبڑ اور کنڈا سسٹم سمیت غیر قانونی کنکشن کے خاتمے پر زوردیا جائیگا۔
دوسرے فیز میں اور اورلوڈ بلنگ اور بے جا جرمانوں سمیت بل کی ادائیگی کیلئے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ایک سوال کے جواب میں تحصیل ناظم نے کہا کہ نریاب,طورہ وڑی اور کربوغہ شریف کی کاٹی گئہ بجلی کے بحالی کے حوالے سے بھی اہم پیش رفت ہوگی۔انہوں نے عوامی نمائندوں سمیت عمائدین علاقہ اور عوام سے ٹاسک فورس کے ساتھ تعاون پر بھی زور دیا۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.